اے خان
محفلین
لیکن میرے ووٹر تو بے کار ہیں!
جی جی وہی بے،کاران کو پتہ ہے میں نے کون سا والا کہا ہے، کیوں بھائی @اے خان؟
بتا دیں دنیا کو ہمارا انڈرسٹینڈنگ لیول!!!
مطلب بنا کار والے
حکومت میں آنے کے بعد سب کو ایک ایک کار دینی ہے محمد عبدالرؤوف میاں سوچ لیں