عبدالقیوم چوہدری
محفلین
عرفان بھائی کوئی سمورائے تھوڑی ہیں۔۔۔۔مطلب اب آپ کو خوش کرنے کے لئے بندہ تلوار کھا لے؟؟؟
عرفان بھائی کوئی سمورائے تھوڑی ہیں۔۔۔۔مطلب اب آپ کو خوش کرنے کے لئے بندہ تلوار کھا لے؟؟؟
چلو تلوار نہ کھائے فیر ڈڈو کھانا پے جانا ۔۔ سوچ لووعرفان بھائی کوئی سمورائے تھوڑی ہیں۔۔۔۔
فکر نہ کریں frog legs لذیذ ہوتی ہیںچلو تلوار نہ کھائے فیر ڈڈو کھانا پے جانا ۔۔ سوچ لوو
ہونگی لیکن مگر مچھ کے سری پائے سے زیادہ شاید نہ ہوں ۔ کیا کہتے ہیںفکر نہ کریں frog legs لذیذ ہوتی ہیں
مگرمچھ کے ساسیج کھائیں پھر پوچھوں گاہونگی لیکن مگر مچھ کے سری پائے سے زیادہ شاید نہ ہوں ۔ کیا کہتے ہیں
یہ جاپانی طریقہ رہے گا!چلو تلوار نہ کھائے فیر ڈڈو کھانا پے جانا ۔۔ سوچ لوو
ذرا حلقہ نمبر بتائیے۔میری ٹیم، یاز ، عبداللہ محمد ، زیک ، سید عاطف علی ،@سیما علی ، @گل یاسمیں ، اے خان ، ظفری ، عرفان سعید ، محمد عبدالرؤوف ، عبدالقیوم چوہدری ، ظہیر احمد ظہیر ، جاسمن
کیا آپ سب میں سے کوئی ہے جو حروف احمر میں سے کوئی جزو یا کل ہماری الیکشن کمپین میں (ہماری سائیڈ سے) بننا چاہے گا؟؟؟؟؟؟
جی حلقہ یاراں ہے بریشم کی طرح نرمذرا حلقہ نمبر بتائیے۔
911ذرا حلقہ نمبر بتائیے۔
محفل لوٹ لی!جی حلقہ یاراں ہے بریشم کی طرح نرم
718 کیوں نہیں؟
ایک وقت میں ایک ہی۔718 کیوں نہیں؟
۷۱۸ حلقہ بہتر ہے ۹۱۱ کے مقابلے میں۔ کسی بھی کاروں کے شوقین سے پوچھ لیںایک وقت میں ایک ہی۔
لیکن میرے ووٹر تو بے کار ہیں!۷۱۸ حلقہ بہتر ہے ۹۱۱ کے مقابلے میں۔ کسی بھی کاروں کے شوقین سے پوچھ لیں
ووٹروں کو بیکار کہہ کر تو آپ جیتیں کہ جیتیںلیکن میرے ووٹر تو بے کار ہیں!
ان کو پتہ ہے میں نے کون سا والا کہا ہے، کیوں بھائی @اے خان؟ووٹروں کو بیکار کہہ کر تو آپ جیتیں کہ جیتیں
لیکن میرے ووٹر تو بے کار ہیں!
کار والے ووٹر آ گئے۔
یہ لیں ووٹروں کی طرف سے اب ووٹ۔۔۔
سیاست دانوں کو اختیار ہے کہ وہ اپنے ووٹروں کو بے کار کہیں لیکن کھلم کھلا کہنے کی اجازت نہیں دے جائے گیلیکن میرے ووٹر تو بے کار ہیں!