مریم افتخار
محفلین
میرے حمایتی اپنے داغدار دامن مخالف پارٹیوں کو دکھا رہے ہیں اور کیا ہونا!کیوں کیا ہوا؟
میرے حمایتی اپنے داغدار دامن مخالف پارٹیوں کو دکھا رہے ہیں اور کیا ہونا!کیوں کیا ہوا؟
اتنی سی بات، ابھی صرف ایکسل لاتے ہیںمیرے حمایتی اپنے داغدار دامن مخالف پارٹیوں کو دکھا رہے ہیں اور کیا ہونا!
آپ فکر نہ کریں کریںدامن سب کا داغدار ہی ہوتا ہے، اس داغ کے گرد کڑھائی کرنی ہوتی ہے۔میری لیڈرشپ میں اگر الیکشن نہ بھی جیتا لیکن آپ لوگوں کو اور سکلز سکھا دوں گی!!
(کون کون پارٹی جوائن کرنا چاہتا ہے پھر؟
یا بس پائتھون ہی سیکھنی ہے آپ سب نے!!)
ہمیں سیاست نہیں سیکھنی کسی اور اسکل کا سوچیں۔دامن سب کا داغدار ہی ہوتا ہے، اس داغ کے گرد کڑھائی کرنی ہوتی ہے۔میری لیڈرشپ میں اگر الیکشن نہ بھی جیتا لیکن آپ لوگوں کو اور سکلز سکھا دوں گی!!
(کون کون پارٹی جوائن کرنا چاہتا ہے پھر؟
یا بس پائتھون ہی سیکھنی ہے آپ سب نے!!)
اور سکلز ہی سیکھانی ہے، فکر نہ کریں ووٹ کے لیے ہاں کریں، بسہمیں سیاست نہیں سیکھنی کسی اور اسکل کا سوچیں۔
ووٹ کے معاوضے کے طور پر ہے تو ہماری طرف سے ہاں ہے۔اور سکلز ہی سیکھانی ہے، فکر نہ کریں ووٹ کے لیے ہاں کریں، بس
بھائی ہم آپ کے خدمت گزار ہیں، کوئی اور خدمت ہو تو ضرور بتائیے گا، بندے کو آپ حاضر پائیں گے.ووٹ کے معاوضے کے طور پر ہے تو ہماری طرف سے ہاں ہے۔
میں تو ایمبروئڈری سکھا رہی تھی بھائی!!!ہمیں سیاست نہیں سیکھنی کسی اور اسکل کا سوچیں۔
ٹپیکل سیاست دانوں والا شیریں لہجہبھائی ہم آپ کے خدمت گزار ہیں، کوئی اور خدمت ہو تو ضرور بتائیے گا، بندے کو آپ حاضر پائیں گے.
اب خوش نا؟ میرے پیارے روفی بھائی
میری جگہ میری بیگم آ جائے گی لیکن ہم معاوضہ ضائع نہیں ہونے دیں گےمیں تو ایمبروئڈری سکھا رہی تھی بھائی!!!
ٹھیک ہے۔ سب سے پہلا سبق زنجیری ٹانکے کا ہے اور اس کے لیے ایک کپڑا ایسا لانا ہے جو داغدار ہو۔میری جگہ میری بیگم آ جائے گی لیکن ہم معاوضہ ضائع نہیں ہونے دیں گے
داغدار تو سیاست کے کاموں میں مصروف ہیں۔ 😜ٹھیک ہے۔ سب سے پہلا سبق زنجیری ٹانکے کا ہے اور اس کے لیے ایک کپڑا ایسا لانا ہے جو داغدار ہو۔
چلیں آپ چائے گرا لیں۔داغدار تو سیاست کے کاموں میں مصروف ہیں۔ 😜
پھر ہمیں بھی سیاست میں آنا پڑے گا، نہیں ہم ایسے ہی اچھے ہیں۔چلیں آپ چائے گرا لیں۔
اوپن اینڈڈ اینڈنگ تو سب سے بہتر رہتی ہے۔میں تو کہتا ہوں الیکشن وقت سے پہلے ہی منقعد فرما دیجیئے۔ کہیں ایسا نہ ہو ووٹنگ ہو رہی ہو ۔ اور محفل برخاست ہوجائے ۔![]()
میں تو کہتی ہوں آج کے آج دس ہزاری ہو جاؤں، کل ہو نہ ہو!!میں تو کہتا ہوں الیکشن وقت سے پہلے ہی منقعد فرما دیجیئے۔ کہیں ایسا نہ ہو ووٹنگ ہو رہی ہو ۔ اور محفل برخاست ہوجائے ۔![]()
جیسے محفل نہ تھی کوئی آرٹ فلم تھی!!اوپن اینڈڈ اینڈنگ تو سب سے بہتر رہتی ہے۔