الیکشن کی تیاریاں

ظفری

لائبریرین
محب علوی کہاں ہو بھئی ۔۔۔۔ الیکشن سر پر ہیں اور تم ابھی تک سو رہے ہو ۔ پچھلے الیکشن کی طرح کہیں تمہاری پھر ضمانت ضبط نہ ہوجائے ۔ 12 بریانی اور 8 قورمے کی دیگوں کا انتظام کرکے اپنی کیمپئن کیمپ میں پہنچو، ہاں ذردہ کی چار د یگیں کافی ہیں ۔ کہ ایک تو فہیم اپنے گھر لے جائے گا ۔
 
وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن آپ ڈبل کراس نہ کر دینا!
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
محب علوی صاحب! تہانوں کی دساں میں کنے خلوص نال ہاں کیتی سی کہ تہانوں جتا کے رہواں گی اور ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے وغیرہ وغیرہ۔۔۔ لیکن یہاں سیاست کی شد بد والے پہلے ہی ہواؤں کا رخ دیکھ چکے ہیں۔ ابھی بھی وقت ہے، آپ اپنی پارٹی سے کسی اور کو تو نہیں کھڑا کرنا چاہیں گے تاکہ ان قیافہ شناسوں کے دانت کھٹے ہوں؟ :D
بہتر ہے مریم کو الیکشن کے لیے سامنے لایا جائے۔
 
اے خان

محفلین
میری ٹیم، یاز ، عبداللہ محمد ، زیک ، سید عاطف علی ،@سیما علی ، @گل یاسمیں ، اے خان ، ظفری ، عرفان سعید ، محمد عبدالرؤوف ، عبدالقیوم چوہدری ، ظہیر احمد ظہیر ، جاسمن
کیا آپ سب میں سے کوئی ہے جو حروف احمر میں سے کوئی جزو یا کل ہماری الیکشن کمپین میں (ہماری سائیڈ سے) بننا چاہے گا؟؟؟؟؟؟
قدم بڑھاؤ
ہم آپ کے ساتھ ہیں
 
ہمیں بحیرہ احمر کی اولین موج حروفِ احمر میں اول الذکر سمجھیں۔
بہتر ہے مریم کو الیکشن کے لیے سامنے لایا جائے۔
قدم بڑھاؤ
ہم آپ کے ساتھ ہیں
یہ ہوتا ہے بردرہڈ! یہ ہوتے ہیں بردرز!
کوئی شرطاں نئیں، کوئی رولے نئیں

تے باقی جنہاں تے تکیے سی انہاں دی ہوا بڑی سوہنی اے، میں اے سی بند کر تا
 
اے خان

محفلین
یہ ہوتا ہے بردرہڈ! یہ ہوتے ہیں بردرز!
کوئی شرطاں نئیں، کوئی رولے نئیں

تے باقی جنہاں تے تکیے سی انہاں دی ہوا بڑی سوہنی اے، میں اے سی بند کر تا
کیوں شرطاں نہیں؟ بھائی چارہ اپنی جگہ بھئی ہم نے پہلے ہی آپ کو شرطیں بیان کی تھی، یاد نہیں
 
Top