یاز
محفلین
گھر گھر کی کہانیکافی اختلاف ہے لیکن ووٹ ایک ہی پارٹی کو دیتے ہیں
گھر گھر کی کہانیکافی اختلاف ہے لیکن ووٹ ایک ہی پارٹی کو دیتے ہیں
کافی جمہوری گھر ہے آ پ کا تو ۔![]()
اصل جمہوری تب ہوتا اگر پیپلز پارٹی کے بھی ووٹ ہوتےچھوٹے ہوتے یہ چیز آئیڈیلائز کرتی تھی ٹی وی میں۔۔۔اب اپنے میکے اور سسرال دونوں میں یہی سسٹم ہے۔ پٹواری ورسز یوتھیے۔ 😂
میرے دادا بھی اور پھر ابا بھی الیکشن پر کھڑے ہوتے رہے۔۔۔ادھر سے ماموں بھی کچھ الیکشن کمپینز وغیرہ میں ہوتے تھے۔ سبھی ازل سے ہی شاید ٹیم نواز میں تھے۔اصل جمہوری تب ہوتا اگر پیپلز پارٹی کے بھی ووٹ ہوتے
پھر تو کوئی فضل الرحمان میں بھی ہوتا ،اصل جمہوری تب ہوتا اگر پیپلز پارٹی کے بھی ووٹ ہوتے
ابھی خیال آیا کہ یہ تو پرائمری ہے تو یہاں ہم الگ الگ ووٹ دیتے ہیں۔ جنرل الیکشن میں ایک پارٹی کوکافی اختلاف ہے لیکن ووٹ ایک ہی پارٹی کو دیتے ہیں
جہاں سے مریم ہیں وہاں نہیںپھر تو کوئی فضل الرحمان میں بھی ہوتا ،![]()
لاہور میں جے یو آئی کو سیٹ بالکل نہیں ملتی ؟جہاں سے مریم ہیں وہاں نہیں
بڑی گہری نظر ہے سیاست پہ۔۔۔ ویسے ہمارے ہمسائے اور کچھ قریبی دوست فیملیز تو ہیں پی پی پی میں۔جہاں سے مریم ہیں وہاں نہیں
لاہور میں اپنا ووٹ نہیں فی الحال۔ ساہیوال کے ایریا میں ہی۔لاہور میں جے یو آئی کو سیٹ بالکل نہیں ملتی ؟
دوست نہیں دوست فیملیز۔۔۔ جھلک ہے وطن عزیز کی ۔دوست فیملیز
پاس پاس تو ہیں ۔لاہور میں اپنا ووٹ نہیں فی الحال۔ ساہیوال کے ایریا میں ہی۔
یہ تو کسوٹی کا سوال تھا۔ کدھر کر بیٹھی!
کون مری، اور کب مری
جو بھی مری، جب بھی مری۔ توبہ کر کے مری۔کون مری، اور کب مری
وغیرہ
یہ آپ نے کہاں اور کب کااقتباس اس لڑی میں ڈال دیا ۔ ذرا میں بھی تو دیکھوں کہ کس عمر میں مجھے ہار جانے کا حوصلہ تھا ۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔
عمر کوئی بھی ہو، یہ اقتباس برمحل ہے!یہ آپ نے کہاں اور کب کااقتباس اس لڑی میں ڈال دیا ۔ ذرا میں بھی تو دیکھوں کہ کس عمر میں مجھے ہار جانے کا حوصلہ تھا ۔![]()
ٰیہ بات مرغے لڑانے کی ہو رہی ہے یا مرغے بنانے کی؟؟ احقر کو دونوں میں ید طولیٰ حاصل ہے تو آپ حکم کریں لڑانا ہے یا بنانا ہے؟؟ ہیں جی؟؟آپ نے تو محفل کی الوداعی تقریب کو فیسٹیول ہی بنا دیا ہے۔ حتیٰ کہ مرغے لڑانے تک کی نوبت آ گئی۔![]()
ہیں ۔ ضمانت سے زیادہ ہی لینا نہیں تو کیہہ فےدامجھے پیسے لے کر ہی بیٹھنا پڑے گا!
مطلب اب آپ کو خوش کرنے کے لئے بندہ تلوار کھا لے؟؟؟کی دیسیاں آلی سوچ رکھی جے۔۔۔ کوئی جاپانی طریقہ اپنائیں۔