اشتیاق علی
لائبریرین
اسلام و علیکم !
تمام اراکین اردو محفل کو شب قدر مبارک ھو ۔ اللہ تمام مسلمانوں کو اس بابرکت رات میں عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ میری طرف سے شب قدر اور عید کا ایک اور تحفہ حاضر خدمت میں ۔ تحفہ ٹیلی نار کا فانٹ ہے مگر میں نے اس کا نام القلم ٹیلی نار رکھا ھے۔
ڈاؤنلوڈ کیجئے اور اپنی آراسے آ گاہ کیجئے۔ 
	
http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=257