arifkarim
معطل
ہم سمجھے ٹیلی نار کا یہ فونٹ بنایا گیا ہے
بہرحال بہت شکریہ
ویسے اس انداز میں لکھنا کون سے سافٹ ویئر سے ممکن ہے اور کیسے
میرے خیال میں یہ ڈیجیٹل خطاطی و کورل میں پراسیسنگ کا کام ہے کیونکہ اتنی جدید کرننگ کوئی سافٹوئیر نہیں کر سکتا!
ہم سمجھے ٹیلی نار کا یہ فونٹ بنایا گیا ہے
بہرحال بہت شکریہ
ویسے اس انداز میں لکھنا کون سے سافٹ ویئر سے ممکن ہے اور کیسے
با لکل جناب آپ نے صحیح کھا۔میرے خیال میں یہ ڈیجیٹل خطاطی و کورل میں پراسیسنگ کا کام ہے کیونکہ اتنی جدید کرننگ کوئی سافٹوئیر نہیں کر سکتا!
اس فونٹ کے نسخہ اول 1.00 میں چند ہندسے کام نہیں کر رہے تھے اور اس کا نسخہ دوم ریلیز کر دیا گیا ہےریلیز کے دو سال بعد میں یہ فونٹ ایک ویب پراجیکٹ میں استعمال کر رہا تھا تو انکشاف ہوا کہ اس میں کچھ اعداد کی سپورٹ موجود نہیں۔ کیا کوئی اپ ڈیٹ ریلیز کیا گیا ہے؟ فانٹ سرور پر موجود فائل بھی یہی مسئلہ دے رہی ہے۔
اس فونٹ کے نسخہ اول 1.00 میں چند ہندسے کام نہیں کر رہے تھے اور اس کا نسخہ دوم ریلیز کر دیا گیا ہے
القلم ٹیلی نار فونٹ کا ورزن 2.00 یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
ابن سعید اور عارف کریم متوجہ ہوں
اس نسخہ کو اردو فونٹ سرور پر بھی اپ لوڈ کر دیں