فونٹ القلم ذیشان فونٹ

اشتیاق علی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 16, 2010

  1. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    القلم ذیشان فونٹ
    القلم و اردو محفل پر ایک رکن ذیشان حیدر صاحب ہیں۔ میرے بہت ہی پیارے دوست ہیں۔ ان کے نام سے ایک فونٹ بنانے کی جسارت کی ہے۔ امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا ۔
    فونٹ کا سکرین شارٹ
    [​IMG]
    القلم ذیشان فونٹٕ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
  2. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ میری کولیکشن میں ایک اور اضافہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ذیشان حیدر

    ذیشان حیدر محفلین

    مراسلے:
    389
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ماشإ اللہ بہت ہی خوبصورت فونٹ ہے
    اللہ تعالیٰ‌آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا و شکر اللہ کم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جزا ک اللہ خیرا
    بہت خوبصورتی کے ساتھ بنایا گیا ہے

    اللہ اس کو مقبولیت عطا فر مائیں‌

    مزید جذبہ ،اردو کی خدمت کا پیدا فر مائے
    آمین ثم آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. Farhan Mustafa

    Farhan Mustafa محفلین

    مراسلے:
    16
    جزا ک اللہ خیرا ،،،،،،استاد محترم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. سید جاوید اقبال

    سید جاوید اقبال محفلین

    مراسلے:
    138
    جزاک اللہ فی الدارین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. انتہا

    انتہا محفلین

    مراسلے:
    1,395
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    بہت اچھے بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب۔۔۔ بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تمام احباب کا بہت شکریہ۔
     
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نسخ فانٹس کے بادشاہ کو سلام!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    بہت ہی خوبصورت فونٹ ہے۔ بہت شکریہ اشتیاق صاحب۔
    کیا اس فونٹ کو "پاکستان پیپلز پارٹی" نے سپانسر کیا ہے؟;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نہیں جناب پیپلز پارٹی کہاں سے آگئی فونٹ سازی میں۔
     
  13. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    یہی تو میں آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ فونٹ کا سکرین شاٹ پی پی پی کی کلر سکیم پر ہے نا۔;)
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر