فونٹ القلم ذیشان فونٹ

اشتیاق علی

لائبریرین
القلم ذیشان فونٹ
القلم و اردو محفل پر ایک رکن ذیشان حیدر صاحب ہیں۔ میرے بہت ہی پیارے دوست ہیں۔ ان کے نام سے ایک فونٹ بنانے کی جسارت کی ہے۔ امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا ۔
فونٹ کا سکرین شارٹ
zeeshan-font-495x300.jpg

القلم ذیشان فونٹٕ
 

ذیشان حیدر

محفلین
ماشإ اللہ بہت ہی خوبصورت فونٹ ہے
اللہ تعالیٰ‌آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا و شکر اللہ کم
 

مدرس

محفلین
جزا ک اللہ خیرا
بہت خوبصورتی کے ساتھ بنایا گیا ہے

اللہ اس کو مقبولیت عطا فر مائیں‌

مزید جذبہ ،اردو کی خدمت کا پیدا فر مائے
آمین ثم آمین
 

فاتح

لائبریرین
بہت ہی خوبصورت فونٹ ہے۔ بہت شکریہ اشتیاق صاحب۔
کیا اس فونٹ کو "پاکستان پیپلز پارٹی" نے سپانسر کیا ہے؟;)
 
Top