القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

عسکری

معطل
نہیں جناب ابھی تھکاوٹ سے آشنائی نہیں ہوئی کیونکہ ”ابھی تو میں جوان ہوں“:)
دراصل اسلام آباد سے آنے کے بعد ابھی تک غمِ روزگار کی مصروفیات نے کچھ عجیب انداز میں گھیر رکھا ہے۔ آج الف نظامی صاحب کا فون بھی موصول ہوا تھا ، اس قدر مصروفیت ہے کہ جب شاید آدھ گھنٹہ تک انہیں مجھ سے رابطہ کرنے کی کوششیں کرنا پڑیں۔ نظامی صاحب بھی اسی بارے استفسار فرما رہے تھے۔ انشاءاللہ کل یا پرسوں تک تمام محفلین کی خدمت میں رودادِ تقریب اور اپنے احساسات پیش کر دوں گا۔
آپ کی شفقت اور متانت نے مجھے بہت متاثر کیا ساتھ ہی ساتھ تقریب میں موجود تمام شخصیات سے مل کر اپنائیت کا ایک ایسا احساس جاگزیں ہوا جس کے بیان کے لئے الفاظ کم پڑ جائیں۔

یہ کام آپ وہیں کر دیتے اب سٹوری جتنی پرانی پوتی جائے گی پاکستانی فلم کی طرح پبلک انٹرسٹ ختم ہوتا جائے گا :biggrin:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نہیں جناب ابھی تھکاوٹ سے آشنائی نہیں ہوئی کیونکہ ”ابھی تو میں جوان ہوں“:)
دراصل اسلام آباد سے آنے کے بعد ابھی تک غمِ روزگار کی مصروفیات نے کچھ عجیب انداز میں گھیر رکھا ہے۔ آج الف نظامی صاحب کا فون بھی موصول ہوا تھا ، اس قدر مصروفیت ہے کہ جب شاید آدھ گھنٹہ تک انہیں مجھ سے رابطہ کرنے کی کوششیں کرنا پڑیں۔ نظامی صاحب بھی اسی بارے استفسار فرما رہے تھے۔ انشاءاللہ کل یا پرسوں تک تمام محفلین کی خدمت میں رودادِ تقریب اور اپنے احساسات پیش کر دوں گا۔
آپ کی شفقت اور متانت نے مجھے بہت متاثر کیا ساتھ ہی ساتھ تقریب میں موجود تمام شخصیات سے مل کر اپنائیت کا ایک ایسا احساس جاگزیں ہوا جس کے بیان کے لئے الفاظ کم پڑ جائیں۔
شاپر ہی شاپر:cautious: ۔۔۔۔ روداد لائی جائے جی:unsure: ۔ اب مزید شاپروں سے گریز کیا جائے :whistle:
 
محمدعمر

محفلین
اس تصویر میں جو فروٹ کیک کا اوپر والا حصہ تھوڑا سا اترا ہوا ہے۔ پوری تقریب میں میں نے صرف یہ کھایا ہے اور کیسی نے پوچھا ہی نہیں:p بس کاکا تو تصویریں بنا:eek:
73224_3752433539946_1374022054_n.jpg
اوئے ہوئے بڑی زیادتی ہو گئی آپ کے ساتھ
آپ پارسل بنا کر ساتھ میں لے جاتے بعد میں کھانے کو:p
 
محمدعمر

محفلین
ماشاءاللہ تصاویر دیکھ کربہت اچھا لگا - کچھ احباب کے چہروں سے تو آشنائی تھی باقی لوگوں کو بھی دیکھ لیا
نیرنگ خیال سفید لباس میں بڑے مصعوم سے لگے
باباجی کسی سُپرماڈل سے کم نہیں جینزاورجیکٹ میں
خرم شہزاد خرم نے اپنے کیمرے کا فائدہ اُٹھایا اورسب کے ساتھ الگ الگ تصاویربنوائیں
الف نظامی اور@سیدزبیر صاحب کی شخصیت ان کی تحریروں کی طرح دلکش
ساجد بھائی اور@عاطف بٹ کے تروتازہ مسکراتے چہرے
خرم شہزاد خرم کا بہت شکریہ ان تصاویر کے لیے

واہ زبیر بھائی واہ۔ ناقدین اس جملے کو بار بار پڑھیں:p
بس دل رکھنے کو کہا گیا ہے یہ جملہ
اور معصوم تو دیکھیں کیسے لکھا ہے لگتا ہے کہ معصوم ہونے میں کوئی شک ہے:p:ROFLMAO:
 
محمدعمر

محفلین
میری طرف سے اس خوبصورت تقریب کو منعقد کرنے کیلیے الف نظامی اور جنابِ شاکر القادری صاحب کا بہت شکریہ اور اس تقریب میں شامل ہونے والے دوستوں کا بھی بہت شکریہ۔

تصویریں تو سامنے آ ہی گئیں، امید ہے اب اس تقریب کی رُوداد بھی لکھی جائے گی، اور مقررین کے خیالات بھی ہم جان سکیں گے :)
اس تقریب کا حال احوال یہاں پر موجود ہے
 
حسن نظامی

لائبریرین
قیصرانی بھیا ! اور دیگر ناظمین سے ایک درخواست ہے :
اس دھاگے میں جتنے مراسلات تاثراتی ہیں۔
انہیں از راہ کرم یہاں شامل کر دیں۔
تاکہ اس دھاگے میں فقط تصاویر اور ان سے متعلق گفتگو باقی رہ جائے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بس دل رکھنے کو کہا گیا ہے یہ جملہ
اور معصوم تو دیکھیں کیسے لکھا ہے لگتا ہے کہ معصوم ہونے میں کوئی شک ہے:p:ROFLMAO:

شک نہیں نیرنگ خیال بھائی مغالطہ ہے زبیر مرزا بھائی کو :)
زبیر مرزا بھائی ہمیں خوب جانتے ہیں

اور اکثر ممبران نے دستخط دکھانے کا آپشن آف کر رکھا ہو گا میری طرح:p
کوئی بات نہیں۔ :) ہماری آواز متعلقہ ناقدین تک پہنچ کر رہے گی۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھیا ! اور دیگر ناظمین سے ایک درخواست ہے :
اس دھاگے میں جتنے مراسلات تاثراتی ہیں۔
انہیں از راہ کرم یہاں شامل کر دیں۔
تاکہ اس دھاگے میں فقط تصاویر اور ان سے متعلق گفتگو باقی رہ جائے۔
میرا بس سارا کا سارا لائبیریری پر چلتا ہے :( البتہ ساجد بھائی سے درخواست ہے :)
 
Top