القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

حسن نظامی

لائبریرین
ساجد بھائی! نے تو لمیاں ہی لا لی ہیں ۔ پتا نہیں یہ غم روزگار کتنا طویل ہوگا۔ کب سے روداد کے انتظار میں "سڑ بل" رہے ہیں۔ اور محترم ! نے ابھی تک لال بتی جلا رکھی ہے۔ ٹریفک چالو ہی نہیں کر رہے ۔
 

محمدعمر

محفلین
تقریب کا احوال تصاویر کی صورت میں پیش کرنے کے لئے خرم شہزاد خرم بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ:thumbsup2:
ہم بھی اس تقریب میں بذریعہ تصاویر شامل ہو گئے۔ اگرچہ شاکر بھائی کی ایک آدھ تصویر پہلے بھی دیکھ رکھی تھی لیکن اس دھاگے میں ان کی کافی ساری تصویریں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
تمام تصاویر بہت عمدہ تھیں اگرچہ کہیں کہیں ریڈ آئی کا پرابلم بھی نظر آیا:)
الف نظامی ساجد بھائی آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے کیپشن دے کر نئے چہروں کی پہچان کروانے میں مدد کی۔
 
Top