القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

محمد وارث

لائبریرین
میری طرف سے اس خوبصورت تقریب کو منعقد کرنے کیلیے الف نظامی اور جنابِ شاکر القادری صاحب کا بہت شکریہ اور اس تقریب میں شامل ہونے والے دوستوں کا بھی بہت شکریہ۔

تصویریں تو سامنے آ ہی گئیں، امید ہے اب اس تقریب کی رُوداد بھی لکھی جائے گی، اور مقررین کے خیالات بھی ہم جان سکیں گے :)
 
سید زبیر

محفلین
اصل میں دو دن مسلسل کام کرنے کے اس کے بعد بڑی مشکل سے تقریب میں پہنچنے کے بعد طبعیت بہت سخت خراب ہو رہی ہے بس تصویریں اپلوڈ کر نی ہیں باقی تفصیل کل لکھوں گا
خرم شہزاد خرم ! یہ آپ کی ہمت اور لگن ہے کہ بہت جلد ہی آپ نے تصاویر اپ لوڈ کردیں ۔ آپ کے جذبوں کو سلام
 
عسکری

معطل
طالوت بھائی شکر کریں کہ اتنے بھی آگئے ہیں وگرنہ جیسے حالات آجکل پاکستان میں ہیں، توبہ توبہ!
تمھیں صرف باتیں کرنی آتی ہے اور تم پاکستان گئے ہی کب تھے؟ نا تم پاکستانی ہو نا ہی تمھارا کوئی واسطہ یورپ کے ممی ڈیڈی بچے جو ممی کے بغیر رات کو باتھ روم نہیں جاتے اور ڈر سے باتھ روم کا دروازہ لاک نہیں کرتے وہ کیا جانیں پاکستانی

یہ پچھلے دنوں کی بات ہے اسی پاکستان کی جس میں تم جیسے ڈرپوک نہیں رہتے

guiness-record-anthem-lahore-inp-670x450.jpg

455131image1350912426918640x480.jpg

li06.jpg

human-pakistani-flag-lahore-app-670.jpg

اتنی تمھارے ملک کی آبادی نہیں جتنی لاہور جلسے میں پبلک آئی تھی بڑا آیا پاکستان کے حالات بتانے والا
1152_13220428215-tpfil02aw-23608.jpg

karachi-mqm.jpg

h7.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
ہم پیش کر دیں کیا روداد۔ آخر کو ہم بھی وہیں تھے۔:p

مجھے نہیں پہچانا قیصرانی بھائی :unsure:

پورا دھاگہ دیکھیئے۔ الف نظامی بھائی نے نام لکھیں ہوئے ہیں کسی پوسٹ میں :)
میں داڑھی دار جواب کی توقع میں تھا یارا، دوسرا لکھا ہے نا کہ لگ رہے ہیں، یہ تو نہیں کہا کہ آپ جناب عزت مآب مدظلہ علیہ وغیرہ وغیرہم جناب نیرنگ خیال صاحب عالیشان ہیں
 
فاتح

لائبریرین
اس خوبصورت تقریب کے کامیاب انعقاد پر الف نظامی کو مبارک باد اور دیگر تمام شامل ہونے والے محفلین کو بھی
اس تصویری سفر کا یہ فائدہ ضرور ہوا کہ تلمیذ صاحب اور سید زبیر صاحب کی عمروں کا اندازہ ہو گیا اور ان کی عزت و توقیر مزید بڑھ گئی۔
 
ساجد

محفلین
تمھیں صرف باتیں کرنی آتی ہے اور تم پاکستان گئے ہی کب تھے؟ نا تم پاکستانی ہو نا ہی تمھارا کوئی واسطہ یورپ کے ممی ڈیڈی بچے جو ممی کے بغیر رات کو باتھ روم نہیں جاتے اور ڈر سے باتھ روم کا دروازہ لاک نہیں کرتے وہ کیا جانیں پاکستانی

یہ پچھلے دنوں کی بات ہے اسی پاکستان کی جس میں تم جیسے ڈرپوک نہیں رہتے

اتنی تمھارے ملک کی آبادی نہیں جتنی لاہور جلسے میں پبلک آئی تھی بڑا آیا پاکستان کے حالات بتانے والا
عسکری بھائی ، طنزو مزاح میں صیغہ واحد متکلم حاضر کبھی کبھار مزاح کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتا ہے لیکن سنجیدہ گفتگو میں ، مخاطب کے لئے اس کا استعمال اس کے برعکس نتائج پیدا کر دیا کرتا ہے۔ :)
 
Top