القلم اردو خطوط ﴿فونٹس﴾

شاکرالقادری

لائبریرین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یہاں پر میں القلم خطوط ان کے تصویری نمونوں کے ساتھ پیش کر رہا ہوں اور آئندہ بھی القلم کی جانب سے جو خط تیار کیا جائے گا وہ اس فہرست میں شامل کر دیا جائے گا کسی بھی خط کے حصول کے لیے اس کے تصویری نمونہ پر کلک کریں​

arifkarim

معطل
شکریہ، آپ نے تو ساروں کو یہی اکٹھا کر دیا! آپ نے ایک دفعہ القلم تحریری فانٹ بھی بنایا تھا۔ اسکو بھی یہی پوسٹ‌ کر دیں۔ :)
 
الف عین

لائبریرین
اوپر ہے تو عارف القلم تحریری کا ربط بھی۔
اچھا شاید شاکر بھائ نے بعد میں قطع و برید کر کے اضافہ کیا ہے۔
 
ابوشامل

محفلین
شاکر صاحب بہت شکریہ۔ میرے خیال میں یہ صرف وہ خط ہیں جو آپ نے حال ہی میں بنائے ہیں۔ اس سے پہلے تیار کیے گئے کچھ فونٹ نہیں ہیں۔
 
شاکرالقادری

لائبریرین
شاکر صاحب بہت شکریہ۔ میرے خیال میں یہ صرف وہ خط ہیں جو آپ نے حال ہی میں بنائے ہیں۔ اس سے پہلے تیار کیے گئے کچھ فونٹ نہیں ہیں۔
فھد بھائی آپ کے آنے سے مجھے یاد آیا کہ ایک فونٹ آپ کے نام سے بھی تو تیار کیا تھا سو میں نے فہرست میں اس کا نمونہ اور حصول کا ربط ڈال دیا ہے اگر آپ کے خیال میں کوئی اور خط بھی تھا جو مجھے یاد نہیں آرہا تو ضرور بتایئے گا
 
واہ قادری بھائی۔ آپ نے اردو کیلئے اتنے ان گنت فانٹس بنائے ہیں کہ یاد ہی نہیں کہ کتنے بنائے ہیں اور انکے کیا کیا نام ہیں :)
 
zerocool

محفلین
بہت عمدہ کام اور فونٹس۔ فونٹس دیکھ کر دل خوش ھو گیا۔ ہر فونٹ آپ کے فن اور محنت کو ظاہر کرتا ھے۔
 
مغزل

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یہاں پر میں القلم خطوط ان کے تصویری نمونوں کے ساتھ پیش کر رہا ہوں اور آئندہ بھی القلم کی جانب سے جو خط تیار کیا جائے گا وہ اس فہرست میں شامل کر دیا جائے گا کسی بھی خط کے حصول کے لیے اس کے تصویری نمونہ پر کلک کریں​

آداب جناب شاکر القادری صاحب
ماشا اللہ بہت خوب رسم الخط متعارف کیئے گئے ہیں۔
مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ آیا ان فونٹس کا استعمال ان پیچ میں کیا جاسکتا ہے یا نہیں
اگر ممکن ہے تو کیسے ؟
چونکہ مجھے خطاطی کا نہ صرف شوق ہے ۔۔ بلکہ فونٹ بنانے کا بھی ۔۔ تو کیا مجھے اس ضمن میں
رہنمائی مل سکتی ہے ؟ میرے پاس لگ بھگ تین سو مختلف رسم الخط کے نمونے موجود ہیں۔۔
میں انہیں بطور فونٹ ترتیب دینا چاہتا ہوں۔۔
اس معاملے میں ۔ میں بالکل کورا ہوں۔۔ مفصل جواب عنایت کیجئے گا۔۔
والسلام
م۔م۔مغل
 
نبیل

تکنیکی معاون
شاکر القادری صاحب، مغل صاحب آپ کے دست مبارک پر بیعت کرنے کے لیے حاضر ہو گئے ہیں۔ :)
مغل صاحب، آپ کچھ ہمیں بھی اپنی خطاطی کے نمونے دکھائیے۔
 
شاکرالقادری

لائبریرین
مغل بھائی شکریہ ان میں سے ایک دو فنوٹ میں نے ان پیج کے لیے بھی تیار کیے تھے وہ میں تلاش کرتا ہوں اور آپ کو بھیج دونگا ۔۔۔۔ اگر آپ کے پاس اس قدر زیادہ خطاطی کے نمونے موجود ہیں تو مجھے خوشی ہو گی کہ آپ یہ کام کر سکیں اس کے لیے میں جس حد تک ممکن ہوا کوشش کرونگا
پہلے آپ چند ایک نمونے خطاطی کے کہیں اپلوڈ کریں تاکہ ان میں سے کسی ایک کو منتخب کر کے کام شروع کیا جائے
 
شاکرالقادری

لائبریرین
شاید تصویریں ڈس ایبل ہیں آپ کے براؤزر میں۔ یا جو شئرنگ سائٹ ہے، اسے آپ کا آئی ایس پی بلاک کر رہا ہے۔
ڈاؤن لوڈس کا اپ گریڈ کے بعد بھی کسی صفحے پر ربط نہیں ہے۔
یہ یہاں ہے:
http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php

لیکن اس صفحہ پر تو ڈاؤن لوڈز کے لنک اپ گریڈ کے بعد بھی موجود ہیں
 
Top