القلم اردو خطوط ﴿فونٹس﴾

لیکن اس صفحہ پر تو ڈاؤن لوڈز کے لنک اپ گریڈ کے بعد بھی موجود ہیں

میرا خیال ہے محترم اعجاز صاحب کا کہنے کا مطلب محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن کا لنک ابھی اپگریڈ کے بعد کہیں نظر نہیں آ رہا ہے۔

ڈاؤن لوڈس کا اپ گریڈ کے بعد بھی کسی صفحے پر ربط نہیں ہے۔
یہ یہاں ہے:
http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php
یہ لنک محفل کے پورٹل پر موجود ہے
 

الف عین

لائبریرین
کاشف۔ محفل کے پورٹل پرہی ڈاؤن لوڈ کا کوئی ربط موجود ہے اور نہ اردو ویب پورٹل ۔ پر۔ بلکہ کہیں بھی نہیں جب تک کہ یہ ربط کوئی دے اور اسے کلک کیا جائے۔
یہ حالیہ اپ گریڈ کے بعد نہیں بلکہ پ ھ پ ب ب سے وی بلیٹن میں سوئچ کرنے کے بعد ہی ربط غائب ہو گیا تھا اور اب تک فعال نہیں ہے۔
 
downloadslink.jpg
 

الف عین

لائبریرین
اوہو۔ مجھے نظر نہیں آیا تھا۔ شکریہ زکریا۔ اصل میں اس صفحے پر میں اکثر جاتا ہی نہیں۔
 

دوست

محفلین
اگر اسے فوری روابط میں بھی شامل کردیا جائے تو زیادہ سہولت ہوجائے گی یا اوپر نظر آنے والے بار میں ہی اس کا ربط شامل کردیا جائے۔
وسلام
 

الف عین

لائبریرین
یہی میں لکھنے والا تھا کہ اسی افقی پٹی میں دیا جائے تو بہتر ہے۔ شاکر نے یہی بات کہہ دی۔
 
Top