الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
آج ابھی دوسرا دن ہے، یہ محفل کی خواتین کی ڈیوٹی بنتی ہے ناں کہ سب محفلین کے لیے کچھ نہ کچھ کھانے کے لیے لائیں۔
 

وجی

لائبریرین
بھئی ہمیں یہ معلوم نہیں نا ہمیں غرض ہے کس کی ڈیوٹی ہے جناب
ہمیں تو کھانے سے غرض ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top