الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

وجی

لائبریرین
زبردست بات بتائی ہے مگر کیا کریں جناب ہماری یہاں دعوتیں ہی رات کی ہوتیں ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ساری دعوتیں تو نہیں ہوتی ہوں گی رات میں۔ ویسے اختتام ہفتہ پر رات میں کھا لیں تو چل جائے گا۔
 
ہم نے دعوت کا انتظام کیا اور کوئی نہیں آیا یہ اچھی بات نہیں ہے ۔۔۔۔میں نے سارا کھانا ابھی فقیروں میں تقسیم کرا دیا ۔۔۔۔اب کسی کو دعوت واوت نہیں ملے گی ۔۔۔چلیں فٹ لیں یہاں سے نو دو گیارہ۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top