الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
پیاری سی مانو بلی تھی سفید رنگ کی، ایک دفعہ بے دھیانی میں اس کا پنجہ لگ گیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیال ہی خیال میں تو علی گڑھ پہنچ سکتا ہوں۔ عملی طور پر مشکل ہے۔
فیس بُک پر آپ کی تصاویر دیکھی تھیں۔ خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ماشاء اللہ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top