الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

وجی

لائبریرین
ثمرین کو بھی شاید معلوم ہو ۔
خیر ہم کچھ بتا دیتے ہیں مچھلیاں کتنی ہونی چاہیئے تو جناب یہ دو چیزوں پر منحصر ہے
ایک شیشہ گھر ( ایکویریئم ) کا حجم دیکھ کر ۔
دوسرا مچھلی کا حجم دیکھ کر ۔
لیکن یاد رکھیں یہ شوق عشق میں کوئی کوئی عبور پاتا ہے ۔
 

الف عین

لائبریرین
جناب مچھلیاں پالنے کے بارے میں شاعر نے کہا تھا کہ جب آپ کا دل بھر جائے ان سے۔۔ تو انہیں تل بھی سکوں کھا بھی سکوں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top