الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

وجی

لائبریرین
عرض ہے کچھ دن پہلے تو آپ ذکر کر رہے تھے کہ کوئی طوطا چل بسا ہے آپکا
 

شمشاد

لائبریرین
غالباً آپ اس طوطی کی بات کر رہے ہیں جو چل بسی تھی۔ باقی تو ٹھیک ٹھاک ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
نہیں بتائیں جناب ہم نے تو ایسے ہی ذکر کردیا
اب سوچتا ہو کہ میں بھی کیا باتیں لے بیٹھا زخم تو اچھی ہرے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top