الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے پھر پہلے میں ٖقصائی سے ہی مل لیتا ہوں، ایسا نہ ہو دیر سے جاؤں اور گوشت ہی نہ ملے۔
 

الف عین

لائبریرین
ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے گا زلفی میاں، ویسے وہ بعد کی بات ہے، پہلے تو شمشاد کی دعوت قبول کر لی جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زیادتی ہو جائے گی ان کے ساتھ، ہاں پیار کے دھاگے میں باندھ کر لائیں تو اور بات ہے۔
 

محمدظہیر

محفلین
سبزیاں کھانے کا من تھا صبح لیکن چکن تناول کرنا پڑا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

محمدظہیر

محفلین
'ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز ، ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا' بہت عمدہ شعر ہے فراز کا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

وجی

لائبریرین
غریب آدمی یعنی ہماری طرف سے بھی السلام علیکم اور وعلیکم السلام قبول کریں سب
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top