الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

وجی

لائبریرین
زبردست صبح دال
ہمارے گھر اگر رات کی دال بچ جائے تو عمعوما اگلی صبح اس دال کے پراٹھے بنالیئے جاتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد کے گھر میں تو رات کی بچی ہوئی دال سے صبح پراٹھے کے ساتھ ناشتہ کر لیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کس قارون کی بات کر رہے ہیں؟ اگر تو وہ پرانا والا ہے تو اس دور کے سکے کہاں چلیں گے۔
 

الف عین

لائبریرین
مگر قارون کے خزانے میں تو سکوں کے علاوہ بھی بہت کچھ تھا۔ اور سکے نہ بھی چلیں تو سونا چاندی بھی تو ہوگا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top