الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

زلفی شاہ

لائبریرین
گر کی ہر بات بتانا مجھ پر ہی فرض ہے۔ چلو پوچھ لیا ہے تو بتا دیتا ہوں۔ جب تحریرا چارہ کرنا ہو تو چارہ جوئی اور جب زبانی چارہ کرنا ہوتو چارہ گوئی۔ آپ کے سوال کا جواب ہو گیا۔
 

الف عین

لائبریرین
ہر جگہ کے نائی ایسے نہیں ہوتے، کچھ نائی تو بالوں کے ساتھ جیب بھی کاٹ لیتے ہیں جیسے امریکہ کے۔
 

محمدظہیر

محفلین
آج نائی کے پاس جانا یاد آیا، ہمیشہ منگل وار کو ہی یاد آتا ہے جب وہ چھٹی کرتے ہیں۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top