الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
ثانیہ مرزا کے متعلق کل شعیب ملک کچھ بیان تو دے رہے تھے کہ وہ اس کے معاملات میں دخل نہیں دیتے۔
 

پپو

محفلین
جواب نہیں ملتا اس سوال کا کہ پاکستانی نے ثانیہ مرزا کو بیاہ کر پاکستان لانا تھا یا پاکستانی گھر جوائی بن گیا
 

شمشاد

لائبریرین
سب کے سب اس حمام میں ننگے ہیں، بس اوپر اوپر سے عوام کو دکھانے کے لیے سیاست کرتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top