الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
خاص بات ہے کوئی آجکل میں
جو یہ دونوں یہاں نظر آئے
ورنہ لگتا تھا کہ رستہ ہی بھول گئے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
ضروری تو نہیں کہ دسہرے کی چھٹیاں پاکستان میں بھہی ہوں، یہاں تو کل ہی ہو چکا دسہرا، ہماری تو آج کل روز ہی چھٹی ہے، ہر دن اتوار ہے!!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top