الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

معاً یہ خیال گذرا کہ بھابھی کو بتا دیں کہ ہم ان کی پارٹی میں ہیں۔ ورنہ کیا خبر شمشاد بھائی ہمارے پیغامات کا غلط مفہوم نکال کر ان کو بھڑکا دیں اور بھابھی ہمارا حقہ پانی بند کر دیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں ایسا نہیں ہو گا سعود بھائی، آپ بے فکر رہیں، ویسے بھی میں اب ان کے حکم کی بجا آوری کے لیے باورچی خانے میں جا رہا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top