الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
غالباً آپ کو معلوم نہیں کہ طوطے تو پنجرے میں ہوتے ہیں اس لیے ان کو بلیوں سے کوئی خطرہ نہیں۔
 

محمد امین

لائبریرین
کبھی کبھار قفس سے رہائی بھی ملتی ہے لیکن تب بلیاں ادھر نہیں ہوتیں۔
وہ کیا ہے کہ یہ بلیلاں آپ نے کہاں سے ڈھونڈا؟
"تب بلیلاں ادھر نہیں ہوتیں" میں سے ڈھونڈا میں نے آپ کا بلیلاں:worried:
مجھے تو پھر معاف ہی کرو میں ننھی سی جان!!

چاچو جان السلام علیکم۔۔۔ :) میں ایک بار پھر لوٹ آیا ہوں۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top