الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
کھیل فارغ وقت میں ہی اچھا لگتا ہے اگر ہوم ورک مکمل نہیں تو پھر اسکا مطلب ہے کہ فراغت نہیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ٹیکسٹ تو حمزہ سے معلوم ہو جانا ہے لیکن پیپر کا انداز دلچسپ ہو اور اب تک کا پڑھا ہوا نصاب بھی احاطہ میں آ جائے یہ اصل ٹاسک ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top