الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

خواجہ طلحہ

محفلین
کیا کہا ؟توبہ کا مطلب ہوتا ہے آئندہ نہیں کروں گا اب معاف کردیں۔یعنی گذشتہ پر ندامت اور آئندہ کے لیے عزم
آپ کا مطلب ہوا قتل کرتا رہوں،اور توبہ بھی نہ کروں;)
 

تیشہ

محفلین
لیں یہاں اتنا کچھ ہوگیا اور میں نے پڑھا ہی نہیں تھا
doll.gif
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top