الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

الف عین

لائبریرین
ہاں واقعی نایاب تو بایاب نظر آ رہے ہیں۔ ویسے سب لوگوں کے فعال ہونے کے Phases ہوتے ہیں محفل میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی کہاں گڑ بڑ ہوئی تھی، نشاندہی تو کرتے۔ درستگی کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈر کیوں رہے ہو جو خ دوسری دفعہ آ گئی۔ خ سے خالہ ہی ہے ناں اور وہاں تو تمہیں ویسے بھی جانا ہی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top