الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
تو آپ کیا کہنا چاہتے ہیں کہ چند روز میں یہ محفل کا سب سے زیادہ پیغامات والا سلسلہ بننے والا ہے؟
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ٹلی ہوا ٹلی ہوا ۔ بھئی اتنے پیغامات کا سن کر تو کوئی بھی ٹلی ہو سکتا ہے۔ کیونکہ اتنےپیغامات کے بارے میں سن کر شمشاد بھائی بھی ٹلی ہو چکے ہیں۔ کیوں شمشاد بھائی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top