الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی بہت دنوں سے اردو محفل سے غیر حاضر ہیں۔ کسی کو ان کے متعلق معلوم ہو تو لکھے۔
 
واقعی کافی عرصہ ہوا۔ اور آپ ہی نے غالباً لکھا تھا کہ ان دنوں وہ جہاں ہیں وہاں نیٹ کا ایکسس مشکل ہے یا غالباً شگفتہ بٹیا نے یہ اطلاع دی تھی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top