الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

فہیم

لائبریرین
دیکھ نہیں رہے ٹی وی پر۔
کراچی میں تو خیر اتنا زیادہ نہیں دوسری جگہوں پر تو بہت زیادہ ہنگامہ آرائی ہورہی ہے لائٹ‌ کو لے کر۔
 

فہیم

لائبریرین
شرم کی بات ہے کہ نقصان بھی کررہے ہیں تو ان کا جو خود بجلی کے ستائے ہوئے ہیں یعنی عام عوام کا ہی۔
 

مغزل

محفلین
صاحب ، ابھی آپ ان نزاکتوں سے واقف نہیں، آگ میں اتر کر آگ کو سمجھیں گے تو ، یہ بیان نہ دیں‌گے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top