جی لگتا ہے ث کو آپ سے محبت ہوگئی ہے:grin:
ف فہیم لائبریرین جولائی 19، 2009 #263 حلوہ ہوتا اس کے بجائے وہ بھی گاجر کا تو شاید پھر کوئی بات ہوجاتی
ف فہیم لائبریرین جولائی 19، 2009 #265 دل و دماغ کے لیے بھی زیادہ میٹھا ٹھیک نہیں۔ اس لیے میں آئسکریم کھاتا ہوں جو زیادہ میٹھی نہیں ہوتی۔ گاجر کا حلوہ تو غالباً آپ کو پسند ہے
دل و دماغ کے لیے بھی زیادہ میٹھا ٹھیک نہیں۔ اس لیے میں آئسکریم کھاتا ہوں جو زیادہ میٹھی نہیں ہوتی۔ گاجر کا حلوہ تو غالباً آپ کو پسند ہے
ف فہیم لائبریرین جولائی 19، 2009 #271 شاید واقعی نہیں کیا۔ لیکن ابھی میں چلا۔ خوش رہیں ہمیشہ۔ شب بخیر۔
ف فہیم لائبریرین جولائی 20، 2009 #273 ضرور جی دیکھیں ہماری آمد ہوگئی۔ ابھی دیکھنا ہے کہ آپ کی آمد کب ہوتی ہے۔
الف عین لائبریرین جولائی 20، 2009 #274 علم محدود ہے میرا کہ خوشی کی آمد کب ہوتی ہے؟ شاید یہ ہند و پاک سے باہر کی ہیں۔
ف فہیم لائبریرین جولائی 20، 2009 #275 طریقہ کار میں تھوڑی گڑبڑ ہوجائے گی جناب ایسے تو۔ اور خوشی صاحبہ بھی وہیں ہوتی ہیں جہاں باجو ہوتی ہیں۔ یعنی کہ انگلستان۔
طریقہ کار میں تھوڑی گڑبڑ ہوجائے گی جناب ایسے تو۔ اور خوشی صاحبہ بھی وہیں ہوتی ہیں جہاں باجو ہوتی ہیں۔ یعنی کہ انگلستان۔
الف عین لائبریرین جولائی 20، 2009 #276 طلم ہے اس موضوع کے ساتھ کہ ہم دو ایک لوگوں کے علاوہ کسی کا پتہ نہیں، بھائی شمشاد کہاں ہیں؟