الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

مغزل

محفلین
یا خدا اتنی سی دیر میں کیا سے کیا ہوگیا

پرانا مراسلہ:
لسوڑے لے لو ، لسوڑے ، تازہ تازہ لسوڑے
 

محمداحمد

لائبریرین
پھر بھی کیا ہے کہ یہ عام مشاعروں کی طرح ایک ہی نشست میں نہیں‌ہوگا۔ جیسے جیسے لوگ آن لائن ہوں‌گے چلتا رہے گا۔
 

خوشی

محفلین
ث مجھ پہ آ‌گئی پھرررررررررررررررررررررررررررررررررررررر

ثمر قند کیا اب بھی ملتا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top