الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

شمشاد

لائبریرین
چاہا تو یہی تھا کہ حروف تہجی صحیح چلتے رہیں لیکن میرا مراسلہ ہی بہت دیر سے پہنچا تو میں کیا کر سکتا ہوں۔
 

مغزل

محفلین
شمشاد بھائی تو جاگ چکے ہیں بابا جانی،
السلام علیکم کیسے مزاج ہیں ، امید ہے بخیر و عافیت ہوں گے
والسلام
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top