الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

شمشاد

لائبریرین
فرصت ہی نہیں ملی ہو گی ان کو دیکھنے کی۔ اگر دیکھا ہوتا تو اس دھاگے پر کچھ نہ کچھ لکھتے ضرور۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا یہ ممکن ہے کہ آپ فون کر کے ان کو مطلع کر دیں۔ وہ کیا ہے کہ آج اُم آمنہ اور آمنہ نے آنا تھا یا شاید وہ کل آ چکی ہیں۔
 

مغزل

محفلین
بہت خوب جواب دیا شمشاد صاحب ۔ واہ مزا آگیا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ ۔۔۔
تمام احباب کو ’’ صبح بخیر ‘‘
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top