الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

مغزل

محفلین
سبحان اللہ کیا بات کہی ہے بابا جانی ، شاید اب فہیم صاحب سمجھ سکیں ، ہم تو کہہ کہہ کر خامو ش ہوگئے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے محمود بھائی نے اپنی سالگرہ والا دھاگہ دیکھا ہی نہ ہو۔ ذ پ میں بتانا پڑے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top