الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

شمشاد

لائبریرین
ثابت ہو جائے گا آج کونسی ٹیم تگڑی ہے۔ ویسے اس وقت تک انگلینڈ نے بھارت کو دبایا ہوا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
چلتے چلتے اطلاع دے دوں کہ میں کل دہلی جا رہا ہوں، وہاں سے علی گڑھ 20 جون کی شام واپسی ہو گی۔ ابھی دعوت سے آیا ہوں لیکن نیند نہیں آئی تو پھر یہاں بیٹھ گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
درزی کا دوسرا نام بھی مرضی ہوتا ہے۔ کپڑا سینے کے لیے تو جھٹ سے پکڑ لیتے ہیں لیکن سیتے اپنی مرضی سے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
ظاہر ہے طوطے میاں کہاں جائیں گے آپ نے انہیں پابندِ‌سلاسل جو کر رکھا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top