الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

مغزل

محفلین
جناب ا ب ایسا بھی نہیں کہ ہم اور لیاقت علی عاصم ، محمد احمد کے ہاں کلیجی فرائی کے سے لذتِ کام ودہن کا حق ادا کرچکے ، اب ثرید کیا معنی۔

(احمد ، ایس تنویر پر ہو آؤ۔ موڈ والی گلی میں)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top