الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پر امید

محفلین
ڈٹ جائیں سعود بھائی۔ محترم اعجاز صاحب نے کہا تھا کہ ٹماٹر پر چاٹ مسالا ڈال کر بہترین سلاد حاصل کیا جاسکتا ہے ، یہ دعوی نہیں تو کیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ذرا ٹھہریں بھائی میں ٹماٹر اور چاٹ مصالحہ لے آؤں، پھر تجربہ کر کے دیکھتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے
زندگی یونہی تمام ہوتی ہے

بس تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ ہماری بیگم ہمیں یوں سناتی ہیں :

صبح کرتے ہیں شام کرتے ہیں
وقت اپنا یونہی تمام کرتے ہیں
 
غالباً یہی بات ہے ورنہ طاق جفت کا کھیل کھیلنے کی نوبت نہ آتی۔ ویسے کچھ بعید نہیں کہ واقعی طاق طاق مستعمل ہی ہو۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
فی الحال خواب میں ہوں اس لئے یہ مغالطہ ہوگیا صحیح تو تاک تاک ہی ہوتا ہے - میری غلطی کو غلطی ہی سمجھا جائے - :)
 
ش

شوکت کریم

مہمان
فورآ ہی تو بھائی جان طاق طاق کو طاق پر مت رکھئے کچھ دیر تو تاکنے دیں۔۔۔۔۔
 
ش

شوکت کریم

مہمان
قصور معاف کیجئے گا سخنور بھائی وقت کی کمی بیشی سے فقرات اوپر تلے ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔ مندرجہ بالا فقرہ اپنے ابن سعید بھائی صاحب کیلئے تھا۔۔۔۔۔ اور بیچ میں آپ آ گئے۔۔ معذرت
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top