الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ش

شوکت کریم

مہمان
گم صم سے ہو گئے باقی سب احباب حالانکہ اب تو تاکنے کا سلسلہ بھی ختم ہو چکا ہے۔۔۔۔
 
ش

شوکت کریم

مہمان
لیں جی ابن سعید بھائی بندے کی آخری پوسٹ کیونکہ آج ستارے گردش میں ہیں کہ ہر فقرہ گردش کا شکار ہو رہا ہے اب ہم صرف ملاحظہ کریں گے۔۔۔۔
 
ش

شوکت کریم

مہمان
مجبور کر دیا آپ نے پوسٹ پھر کرنے کو ۔۔۔۔۔۔۔ ولی ہو گئے کیا ؟ کیا وقت سے پہلے ہی معانقے کی اطلاع دی۔۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں بدلیں۔ معانقے کے ڈر سے میں باز نہیں آنے والا۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top