الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بات کرنی تیری محفل میں کبھی مشکل تو نہ تھی
جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی

مہدی حسن کی گائی ہوئی یہ غزل مجھے بہت پسند ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
تو شمشاد نے شاعری کہاں کی ہے سعود۔۔ محض اپنی پسند کا اظہار کیا ہے کہ گزل ان کو پسند ہے!!!
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھہریں سعود بھائی میں آپ کو بتاؤں مجھے صرف غزلیں سننا ہی پسند ہے۔ گانے میں نہیں سنتا۔
 

damsel

معطل
حروفِ تہجی کا کھیل روز روز پڑھنے کے باوجود میں بار بار الف بے کی ترتیب بھول جاتی ہوں :(
 

شمشاد

لائبریرین
دام بھی پتہ ہیں بادام کے کہ کتنے کے کلو ہیں؟ اتنے مہنگے بادام کوئی کہاں سے خریدے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top