سسٹر اچھا انداز ہے لیکن اگر نہیں آتی تو مزید فورمس کو جوائن کریں انشاء اللہ ۔۔۔۔آجائے گیبات کرنی پر مجھے نہیں آتی۔ ۔ ۔


:gri
مولا یہاں ب کے بعد پ سے فقرہ شروع کرنا تھا۔ آپ نے س سے شروع کر دیا۔

۔۔۔۔۔۔خیر اآئندہ اس کا خیال رکھنا ہی پڑے گاٹھیک ٹھیک بتاؤں آپ کو بتاؤں تو یہ پہلا خط لکھا ہی اس نے تھا۔
:gri
مجھے الفا بیٹ اتے تو لکھتا نہ۔۔۔۔۔۔۔خیر اآئندہ اس کا خیال رکھنا ہی پڑے گا
الفابیٹ کو اردو میں حروف تہجی کہتے ہیں۔ اور حروف تہجی آپ کی سہولت کے لیے میں لکھ دیتا ہوں :
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے
ظفری بھائی آپ بھی لکھ لیں۔ مستقبل میں کام آئیں گے۔![]()
ہلکا رکھیں ہمیں الفا بیٹ کا پتا چل گیا ہے اور یاد بھی کر لئے ہیں 