الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

شمشاد

لائبریرین
جہاں بھی ہیں، انہیں وہیں رہنے دیں۔ نہیں تو ساس بہو کا جھگڑا شروع ہو جائے گا۔
 

سارہ خان

محفلین
طویل عرصے تک مشہور رہا لائف بوائے پر اب نہیں کوئی پوچھتا اس کو ۔۔۔

مجھے لگ رہا ہے میں مارکیٹنگ کی کلاس میں ہوں ۔۔:grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top