الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

شمشاد

لائبریرین
یہ تو آپ اب ٹرخانے والی بات کر رہے ہیں۔ خیر نہ بتائیں، گرگٹ خود ہی بتا دے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
باتیں بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے۔
ویسے میں اُسی دھاگے میں سید انور جاوید ہاشمی (اتنا لمبا نام لکھتے لکھتے ہاتھ ہی تھک جاتا ہے) کے سارے مراسلے ایک ہی پیغام میں اکٹھے کر آیا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top