الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
فی الحقیقت ماجرا یہ ہے کہ لینکس پر ویب پیڈ میں اکثر شفٹ والی کیز صحیح سے کام نہیں کرتیں اس لئے جب کبھی ذرا سی بے دھیانی سے ٹائپ کرتا ہوں تو یہاں مسئلہ ہو جاتا ہے۔
 

زین

لائبریرین
نہیں، میں‌بتادیتا ہوں گ سے گھوڑا لکھیں۔ :)
کیا حال ہے عندلیب بہنا؟ ، نیند پوری ہوگئی ؟
مجھے تو زبردست قسم کی نیند آرہی ہے ۔ کل رات سویا نہیں تھا ۔
 
واہ زین بھیا آپ کی بات پر مجھے وہ غزل یاد آگئی؎

سنا ہے بند کر لیں اس نے آنکھیں
کئی راتوں سے وہ سویا نہیں تھا
 
ہا ہا ہا ہا

اپیا یہ اصول کے خلاف بات ہوگی۔ ویسے آپ چاہیں تو کسی کو ذاتی پیغام میں ارسال کر کے پہونچا دیں اپنی بات یا گپ شپ کے کسی مشترکہ دھاگے میں لکھ دیں۔
 

زین

لائبریرین
ہمارا تو کبھی من نہیں کیا خواتین کارنر میں‌لکھنے کا ۔ لیکن آپ کا دل کررہاہے تو مجھے چھپکے سے بتادیجئے میں وہاں لکھ آتا ہوں ۔:grin:
واہ زین بھیا آپ کی بات پر مجھے وہ غزل یاد آگئی؎

سنا ہے بند کر لیں اس نے آنکھیں
کئی راتوں سے وہ سویا نہیں تھا
آداب عرض ہے ۔
بہت خوب ۔
لیکن میں‌نے ابھی تک آنکھیں بندنہیں کیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top