الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جلدی سے کھا لیجئے انگوری پیٹھا ہے۔ قبل اس کے کہ ۔۔۔۔۔۔

MITH52C.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
خیر ہے سعود بھائی، دوائی کی تھوڑی سی مقدار بڑھا دوں گا۔ اب پیٹھے کو چھوڑا بھی تو نہیں جا سکتا ناں۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
ژ تو ہمیشہ میرے حصے میں ہی آتا ہے۔ آج کل تو ژالہ باری بھی نہیں ہو رہی۔ خیر شمشاد بھائی آپ اپنا چٹخارہ جاری رکھیں۔
 
سبھ کے بھولے شام تک واپس نہیں آئے تو انھیں تو بھولا ہوا کہنا ہی پرے گا۔ ویسے آپ کہیں تو شام کے بجائے 12 بجے رات تک بڑھا لیتے ہیں محاورے کو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top