الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
نظامی صاحب ( الف نظامی )منفرد ہوگئے ہیں ۔ میں نے لڑی کھول دی ہے تشریف لائیں۔
 
ویسے اپیا آپ کو یہ نہیں لگتا کہ آپ زیادتی کر رہی ہیں۔ بھئی ایک انسان دوسرے کو کلی طور پر کیسے سمجھ سکتا ہے؟ یہاں خود شناسی تک تو ہو نہیں پا رہی۔
 
یہ آپ کے آنے جانے کا کوئی وقت بھی ہے زین بھائی کہ نہیں؟

ارے ہاں وعلیکم السلام۔ ہم بخیر ہیں الحمد للہ۔
 

زین

لائبریرین
اس کا تو مجھے بھی کوئی علم نہیں جب چاہے آجاتا ہوں کہ میں نیٹ کے سواء‌ کسی بات کم ہی کرتا ہوں۔ باہر کی دنیا میں خاموش خاموش رہتا ہوں ۔
 

مغزل

محفلین
بڑے بھائی :

گونگے بنے رہے تو سبھی مانتے تھے بات
بولے تو ہم کسی کو بھی قائل نہ کرسکے
والسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top