الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ظلم ہے یہ تو زبان کی ٹانگ توڑی جارہی ہے محاورہ ’’ جی بھر کے سونے ‘‘‌کا ہے ،،
 

مغزل

محفلین
نون صاحب بہت شکریہ ۔
او ر سعود بھیا کیا کروں جیہ یاد آرہی تھی سوچا آپ کو بھی تنگ کیا جائے ۔ پتہ نہیں بیچاری کس حال میں ہوگی
اللہ اپنا کرم کرے منے اور منے کے ابا میاں سمیت سب گھر والوں پر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top