الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

مغزل

محفلین
عین ممکن ہے اس با ر آڑے نہ آئے ۔ معاملہ وواہ کا تھوڑا ہی ہے ۔ یہ جگت برائے جگت ہے
 

سارہ خان

محفلین
ٹھہریں کہیں میرا نام بھی تو نہیں تھا ۔۔۔

زین اس بار تم سے جیت گئی میں ۔۔ :p تیسری پوزیشن آئی پہلی بار ۔۔:p
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top